پنجاب پبلک سروس کمیشن صوبہ پنجاب کے رہائشیوں کیلئے روزگار کے نئے مواقعوں کی پیشکش کررہا ہے اور اپنے زائرین سے ان لائن درخواستیں طلب کررہاہے۔یہ خالی آسامیاں ریگولر بنیادوں پر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے کھلتی ہیں۔پی پی ایس سی ہمیشہ روزگار کے مواقع ہمیشہ روزگار کے مواقع مساوی بنیادوں پر فراہم کرتا ہے اس لیے پوسٹوں کے معیار پر پورا اترنے والے موزوں امیدواران مرد / خواتین دونوں ان لائن اپلائی کرنے کے اہل ہیں۔خواہشمند افراد جو ذیل میں دی گئی آسامیوں کے معیار پر پورا اترتے ہوں وہ درخواست دے سکتے ہیں۔گورنمنٹ کی ان نوکریوں پر تعیناتی کیلئے امیدواران کے پاس ایم بی بی ایس جیسی اعلیٰ تعلیمی قابلیت کا ہونا ضروری ہے۔عمر کی بالائی حد ، آسامیوں کی تعداد ، محکموں اور اسامیوں کی مکمل تفصیل کا تذکرہ ذیل میں کیا گیا ہے۔ایسے افراد جو پنجاب پبلک سروس کمیشن کی نوکریوں کے متلاشی ہیں اور ادارہ کی جانب سے پوسٹوں کے جاری کردہ معیار پر پورا اترتے ہوں وہ ان لائن اپلائی کرنے کے عمل کے بعد پاکستان لاہور میں یہ نوکریاں حاصل کر سکتے ہیں۔
PPSC jobs March 2024 Advertisement No.06/2024
February 27, 2024
0
پی پی ایس سی کیا ہے اور اس کا پنجاب میں کیا کردار ہے ؟
پنجاب پبلک سروس کمیشن گورنمنٹ کی ایسی تنظیم ہے جو صوبہ پنجاب میں سول ملازمتوں کے لیے افراد کی بھرتی اور امتحانی عمل کو شفاف بنانے میں اہم کردار ادا کرتاہے۔انتخاب کے عمل کو شفاف اور منصفانہ بناتا ہے۔پنجاب پبلک سروس کمیشن ایک ایسا معزز ادارہ ہے جو 1947 میں قائم ہوا تھا۔ریاست کی انتظامیہ میں اہم عہدوں کو پر کرنے کے لیے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور قابل افراد کے انتخاب کو یقینی بنا کر شہریوں کو معیاری عوامی خدمات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔تمام افراد کو روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔
.png)